Logo
اَلسَّلامُ عَلَیکُم وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ مفتی صاحب سے میرا سوال ہے کہ ولیمہ کے لیے ولیمہ سے پہلے مباشرت کرنا ضروری ہے اور اگر ایسا نہ کیا تو ولیمہ ہوجائیگا اور اگر ولیمہ نکاح کے دوسرے دن ہے اور لڑکی پیریڈ کنڈیشن میں ہو تو کیا حکم ہے کیا کرنا چاہیے شریعت کیا کہتی ہے برائے کرم رہنمائی فرما دیں۔ جزاک اللّہ خیرا۔