سوالنحو1 جواب

1۔ الذی ـــــ اسم موصول 2۔ ما ـــــ اسم موصول 3۔ من ـــــ اسم موصول میں کیا فرق ہے ان میں سے کون کس کے لئے آتا ہیں وضاحت فرمائیں عین نوازش ہوگی

محمد ذیشان30 جنوری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

"الذی" عاقل اور غیر عاقل دونوں کے لیے آ سکتا ہے، لیکن مذکر مفرد کے لیے مخصوص ہے۔ "ما" ہمیشہ غیر عاقل کے لیے آتا ہے۔ "من" ہمیشہ عاقل کے لیے آتا ہے۔