سوالنحو1 جواب

6اسماۓ ستہ کے معنی ؟

Muhammad Ali 30 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

چھ اسماء ستہ کا معنی یہ ہے کہ یہ چھ اسماء ہیں جن کا اعراب بالحرف ہوتا ہے وہ چھ اسماء یہ ہے اب ، اخ ، حم ، ھن ، فم ، ذو مال ان چھ اسماء کی حالت نصبی الف سے حالت جری یاء اور حالت رفعی واؤ سے آتی ہے