متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کسی شخص نے رکعت میں بھولے سے تین سجدے کر دئیے ،تو نماز کا کیا حکم ہوگاَ؟
20 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز کی ہر رکعت میں دو سجدے کرنا واجب ہے،لہذا اگر کسی نے بھولے سے تین سجدے کر لئے،تو واجب ترک ہونے کی وجہ سجدہ سہو کے ذریعے نماز مکمل کی جائے گی۔
اور اگر سجدہ سہو نہیں کیایا جان بوجھ کر تین سجدے کئے ،دونوں صورتوں میں نماز کا اعاد ہ لازم ہے۔