مستحب تو یہی ہے کہ یہ دعا پڑھی جائے۔
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ۔
اس کے علاوہ کوئی بھی دعائے ماثورہ جوقرآن یا کسی حدیث میں بیان ہوئی ہو،پڑھنا سنت ہے۔