متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اندھیرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟
27 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جواب
اتنا شدید اندھیرا جس کی وجہ سے اس قدر وحشت ہو کہ خشوع و خضوع باقی نہ رہ سکے،ایسے اندھیرےمیں نماز پڑھنا درست نہیں اور اگر تھوڑا بہت نظر آرہا ہے،تو اس میں حرج نہیں۔