متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
سنا ہے کہ عصر کے وقت میں نوافل پڑھنا جائز نہیں،تو اگر ہم عصر کی نماز کے وضو کے بعد تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پڑھنا چاہیں،تو وہ کب پڑھیں گےیا عصر کے وقت یہ نوافل بھی نہیں پڑھ سکتے؟
3 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
عصر کے وقت میں نوافل پڑھنا ،فرائض کی ادئیگی کے بعد منع ہیں،لہذا جماعت سے قبل تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد یا دیگر نوافل بھی ادا کئے جا سکتے ہیں۔