متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
آیتِ سجدہ تلاوت کرنے کے بعد ،فوراً سجدہ کرنا لازم ہے؟یا بعد میں بھی کیا جا سکتا ہے؟
8 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
اگر نماز میں آیت ِ سجدہ تلاوت کی ،تب تو فوراً سجدہ کرنا لاز م ہے،نیز نماز کے علاوہ تلاوت کی تو فوراًسجدہ کرنا لازم تو نہیں،لیکن بغیر عذر کے تاخیر کرنا جائز نہیں۔