متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
ایک شخص نماز میں جلدی آتا ہےاور اذان کے دوران ہی سنتیں شروع کر دیتا ہے،توایسا کرنا جائز ہے۔
10 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
مکمل اذان سننا اور اس کا جواب دینا ،بڑے اجر وثواب کا ذریعہ ہے،لہذا بہتر یہی ہے کہ اذا ن کا جواب دینےکے بعد ہی نماز شروع کی جائے،البتہ دوران اذان بھی نماز شروع کرنا جائز ہے۔1