Logo
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق کہ قرآن کی آیات مبارکہ بلیک بورڈ پر لکھ کر مٹا سکتے ہیں شریعت کا کیا حکم ہے ؟رہنمائی فرمائیں۔