Logo
میں نے بلی پالی ہوئی ہے،وہ زیادہ تر میرےپاس ہی رہتی ہےاور وہ بسا اوقات میرے ہاتھ اور کپڑوں کو چاٹتی ہے،اب سوال یہ ہے کہ،کیا میں اسی کپڑوں میں نماز پڑھ سکتاہوں؟