متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھی جا سکتی ہے ؟
8 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے حوالے سے علماء میں اختلاف ہے،بعض مکروہ تحریمی قرار دیتے ہیں اور بعض جائز کہتے ہیں،لہذا اختلاف سے بچنے کے لئے نماز سے پہلےاس طرح کی چین اتار دینا بہتر ہے۔