متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
مرد کے لئے چاندی کا بریسلٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
8 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
مرد کے لئے صرف ایک چاندی کی انگوٹھی جو کہ ساڑےچار ماشہ کے برابر ہو ،پہننا جائز ہے،اس کے علاوہ
کسی قسم کا کوئی زیور پہننا حرام و ناجائز ہے۔نیز اس قسم کا زیور پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے،اس حالت میں جتنی نمازیں پڑھی ہیں،اُن سب کا لوٹانا لازم ہے۔