متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
بعض مساجد میں چپل رکھنے کا بکس صفوں کےآگے رکھا ہوتا ہے،تو کیااس کے سامنے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
30 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جی بالکل !نماز پڑھ سکتے ہیں ،لیکن بہتریہ ہے کہ جوتے بکس میں اس طرح رکھیں جائیں کہ نظر نہ آئیں۔