سوال1 جواب

ٖاگر کسی شخص نے نماز پڑھنے کی منت مانی ہو،تو کیا وہ فجر کے وقت میں پڑھ سکتا ہے؟

مفتی محمد شعیب عباسی9 اگست، 2024

جواب دہندہ

بلال رضا عطاری مدنی
بلال رضا عطاری مدنی

اسلامک ڈیسک کے بانی

Karachi

·

جواب سے پہلے یہ جان لیجیئے کہ واجب دو طرح کے ہوتے ہیں۔ واجب لغیرہ " واجب لعینہ" جو اللہ تعالی کے واجب کرنے سے واجب ہو،اس میں بندے کا کوئی دخل نہ ہو، اسے واجب لعینہ کہتے ہیں جیسے وتر کی نماز اور جو اللہ کی جانب سے واجب نہ ہو،بلکہ بندے نے خود اپنے اوپر واجب کیا ہو،اسے واجب لغیرہ کہتے ہیں۔جیسے نماز کی منت مانی ہو۔ فجر کے وقت میں واجب لعینہ ادا کیا جا سکتا ہے،لیکن واجب لغیرہ ادا نہیں کیاجا سکتا،نیز کسی بھی طرح کے نوافل ادا نہیں کئے جا سکتے ۔
ٖاگر کسی شخص نے نماز پڑھنے کی منت… | صرف و نحو سوال جواب