متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
فجر کی اقامت کے وقت کوئی شخص نماز کے لئے حاضر ہوا،تو وہ سنتیں پڑھے گا یا جماعت میں شامل ہوگا۔
8 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
ایسا شخص غور کرے کہ سنتیں پڑھنے کے بعد ،اگر جماعت میں شامل ہو جائے گا ،اگرچہ قعدہ اخیرہ ہی میں ہو،تو اس پر
لازم ہےکہ صفوں سے الگ ہو کر سنتیں ادا کرے ،پھر جماعت میں شامل ہو۔
اور اگر اسے گمان ہو کہ سنتوں میں مشغول ہوا ،تو جماعت نکل جائے گی،تو اب فوراً جماعت میں شامل ہو جائےاور سنتیں طلوع آفتاب کے بعد بیس منٹ گزر جانے کے بعد ادا کرے۔