متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
میرا سوال یہ ہے کہ مجھے نماز پڑھنے کے بعد کچھ وظائف پڑھنے ہوتےہیں،جو کہ میں فرائض کے بعد پڑھتا ہوں،جس کی وجہ سے سنتوں کی ادئیگی میں تاخیر ہو جاتی ہے،کیا میر ا ایسا کرنا ٹھیک ہےیا میں وظائف پڑھنا چھوڑ دوں۔
27 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جواب:
فرائض کے بعد مختصر انداز میں دعا مانگ کر بغیر تاخیرکے سنتیں ادا کرنا بہتر ہے،کہ بغیر کسی صحیح وجہ کے سنت کی تاخیر سے ثواب میں کمی ہو جاتی ہے۔
لہذا فرائض کے بعد پڑھے جانے والے وظائف سنتوں کے بعد پڑھے ،کہ یہ فرائض کے بعد پڑھنے میں ہی شمار ہوگا۔