Logo
میرے گھر کے کچھ فاصلے پر ایک مسجد ہے،جس کے امام صاحب کی قراءت مجھے پسند ہے،اس لئے میں وہاں نماز کے لئے جاتا ہوں،جبکہ میرے گھر کے قریب ہی مسجد موجود ہے،بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ میرا قریب کی مسجد چھوڑ کر دور جانا درست نہیں۔