Logo
مسجد نبوی اور مسجد حرام میں لوگ بغیر سترے کے نماز پڑھنے کھڑے ہو جاتے ہیں،تو کیا ان کے آگے سے گزر سکتے ہیں،کیونکہ اس بات کا خیال رکھا جائے،تودوسری طرف جانے کے لئے کافی چلنا پڑھتا ہے۔کیا حکم ہوگا؟