متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
گرمی کی شدت کی وجہ سے امام صاحب اگر بیہوش ہو جائیں،تو مؤ ذن صاحب نماز مکمل کروا سکتے ہیں۔
18 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نمازی کے بے ہوش ہو جانے کی وجہ سے نماز فاسد ہو جاتی ہے،لہذا اگرامام صاحب بے ہوش ہو جائیں ،تو سب کی نماز فاسد ہو جائے گی،مؤذن صاحب کا نماز مکمل کروانا درست نہیں۔