متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
امام کے ساتھ نماز پڑھیں ،تو کیا تکبیرات کہنا ضروری ہے؟
27 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز تنہا ادا کریں یا امام کے پیچھے ،دونوں صورتوں میں تکبیر تحریمہ (یعنی نماز شروع کرتے وقت اللہ اکبر ) کہنا ضروری ہے،اس کے بغیر نماز نہیں ہوگی،جبکہ دیگر تکبیرات کہنا سنت ہے،یہ ادا نہ بھی کریں نماز ہو جائے گی۔
اس کے علاوہ وتر کی نماز میں تکبیر قنوت ،نمازِ جنازہ میں چاراورعیدین میں چھ زائد تکبیر کہنا بھی ضروری ہے۔