Logo
ایک شخص نماز میں دیرسے حاضر ہوا،اس نے تکبیر تحریمہ کہی ہی تھی،اتنے میں امام صاحب نے سلام پھیر دیا،تو کیا یہ شخص جماعت میں شامل ہو گیایا نہیں۔نیز دونوں صورتوں میں نماز کیسے مکمل کرے۔