متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کوئی شخص امام کو رکوع میں پائے ،تو وہ کس طرح جماعت میں شامل ہو؟
22 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
ایسی صورت میں مقتدی کے لئے حکم یہ ہے کہ اگراسے معلوم ہےکہ جب تک تکبیر و ثنا پڑھوں گا،اُس وقت تک امام صاحب رکوع میں ہی رہیں گے،تو اِ س کے لئے یہ حکم ہے کہ کھڑے ہو کر تکبیر کہے ،ثنا پڑھے ،پھر رکوع میں شامل ہواور اگر امام کی حالت معلوم نہ ہو یا یہ احتمال ہو کہ امام رکوع سے سر اٹھالیں گے،تو کھڑے ہو کر تکبیر کہہ کر فوراً رکوع میں چلا جائے۔