متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
جماعت میں دیر سے آنے والا شخص اگر امام کو سجدے میں پائے،تو جماعت میں کس طرح شامل ہو،سجدے میں ہی شامل ہوجائےیا امام صاحب کے کھڑے ہونے کا انتظار کرے۔
11 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
ایسی صور ت میں مستحب ہے کہ امام صاحب کے کھڑے ہونے کا انتظار نہ کریں،بلکہ سجدے میں شامل ہو جائیں،اس صورت میں رکعت تو نہیں ملے گی،البتہ سجدے کا ثواب ضرور حاصل ہوگا۔