متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
عشاء کی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد ،کوئی شخص نماز پڑھے بغیر سو جائےاورپھردو،تین بجے اٹھ کر نماز پڑھے ،تو اس کا یہ عمل درست ہے؟
10 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
بہتر تو یہی ہے کہ ،عشاء کی نماز پڑھ کر سویا جائے،بغیر عشاء پڑھے سو جانا ،مکروہ ہے،البتہ اگر کوئی شخص اٹھ کر پڑھ لیتا ہے،تو اس کی نماز درست ہوگی،اب اگر جماعت سے ادا کی ،تو ٹھیک ورنہ ،بغیر عذر کے نماز چھوڑنے کا گناہ ہوگا۔