سوال1 جواب

دنیا کے کچھ ممالک ایسے ہیں،کہ جہاں سورج غروب نہیں ہوتا ،وہاں فجر ،مغرب اور عشاء کب پڑھی جائے گی۔

مفتی محمد شعیب عباسی22 جولائی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

ان مقامات پر ان ایام میں فجر ،مغرب اور عشاء کی قضا کریں گے۔
دنیا کے کچھ ممالک ایسے ہیں،کہ جہاں… | صرف و نحو سوال جواب