متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
جس شخص کی ایک رکعت نکل گئی ہو ، وہ بقیہ نماز پڑھنے کے لئے کب کھڑا ہوگا؟
11 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
ایسے شخص کو چاہیئے کہ امام کے دوسرے سلام پھیرنے کا انتظار کرے،اس کے بعد کھڑے ہو ۔تاکہ اگر امام صاحب کو سجدۂ سہو کرناہو،تو یہ بھی سجدے میں شامل ہو سکے۔البتہ امام صاحب کے پہلے سلام پھیرنے کے بعد کھڑے ہونے میں بھی حرج نہیں۔