متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
جمعہ کے دن خرید و فروخت کرنا منع کیا گیا ہے،معلوم یہ کرنا تھا کہ کتنے وقت تک خرید و فروخت نہ کریں اور اگر کوئی کرتا ہے،تو اس کے کیا حکم ہے؟
27 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جمعہ کی پہلی اذان ہوتے ہی نماز کی تیاری کرنا اور خریدو فروخت سمیت ہر ایسا کام کرنا منع ہو جاتا ہے،جو کہ جمعہ کی راہ میں رکاوٹ بنےاور یہ ممانعت نماز کے ختم ہونے تک باقی رہتی ہے۔
نیز اس وقت میں خریدو فروخت کرنا مکروہ تحریمی یعنی حرام کے نزدیک ہے۔