متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
جمعہ کی دوسری اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟
3 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جمعہ کی دوسری اذان کے وقت مقتدیوں کو خاموش رہنا بہترہے،جبکہ خطیب صاحب اذان کا جواب دے سکتے ہیں،البتہ امام صاحب کو بھی چاہیئے کہ وہ یا تو دل میں جواب دیں یا اس طرح دیں کہ مقتدیوں کو معلوم نہ ہوسکیں،ورنہ وہ امام صاحب کو دیکھ کر خود بھی جواب دینا شروع ہو جائیں گے۔