متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا بیوی شوہر کے ساتھ کھڑےہو کر نماز ادا کر سکتی ہے،کسی نے کہا ہے کہ خاتون کا مرد کے برابر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے مرد کی نماز ضائع ہو جائے گی،یہ کہاں تک درست ہے؟
12 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
خاتون کےمرد کے برابر میں نمازپڑھنے سے مرد کی نماز اُس صورت میں فاسد ہوگی،جب کہ مرو و عورت کسی ایک امام کی اقتدامیں یا عورت اسی مرد کی اقتدامیں نماز پڑھ رہی ہو،لہذا اگر دونوں اپنی اپنی نماز ادا کر رہے ہوں تو نماز دونوں میں سے کسی کی نماز پر کوئی اثر نہ ہوگا۔البتہ اس صورت میں بھی بہتر یہی ہے کہ عورت مرد کے پیچھے کھڑی ہو۔