متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگرپینٹ والی دیوار پر کوئی نجاست لگ جاے تو کیا وہ سوکھ کر پاک ہو جاتی ہے؟
11 جولائی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
دیوار پہ لگی نجاست جیسے ہی سوکھ جاۓ گی اور اسکا اثر (یعنی رنگ،بو،ذائقہ)زائل ہوجائے ،تو دیوار پاک ہو جائے گی ۔