متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
سوال یہ ہے کہ اگر کوئی خاتون رمضان میں دن میں پاک ہوئیں اور اس نے غسل میں غرغرہ نہیں کیا اور ناک میں اوپر تک پانی نہیں چڑھایا اور نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
19 جولائی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ

قلی اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرنا سنت ہےیعنی قلی میں غرغرہ اور ناک میں پانی چڑھانا root تک۔