متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر مغرب کی آخری رکعت میں امام صاحب بلند آواز سے فاتحہ شروع کر دیں ،تو کیانماز درست ہوگی۔
24 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
مغرب کی آخری رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا سنت ہے،نیز اگر کوئی پڑھنا چاہے ،تو اس پر آہستہ پڑھناواجب ہے،لہذا اسے بلند آواز سے پڑھنے کی صورت میں واجب ترک ہونے کی بنا پر سجدہ سہو لازم ہوگا۔
لہذا مذکورہ صورت میں بھی امام صاحب پر سجدہ سہو لازم تھا،اگر سجدہ سہو کیا تو ٹھیک ورنہ نماز فاسد اور اس کا اعادہ لازم ہے۔