متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر غلطی سے مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے سورہ فاتحہ کی قراءت بلند آواز سے کی،تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
8 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ آہستہ آواز سے پڑھنا واجب ہے،لہذا اگربھولے سے ایک آیت بھی بلند آواز سے پڑھی،تو سجدہ سہولازم ہوگا۔