سوال1 جواب

مساجدمیں محفل نعت کا پروگرام ہوتا ہے،تو تصویر کھنچنے والے کو بھی بلایا جاتا ہے،تو کیا مسجد میں تصاویر کھینچ سکتے ہیں؟

مفتی محمد شعیب عباسی27 اگست، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

اگر تصاویر اس انداز سے کھینچی جائیں ،کہ مسجد کا تقدس پامال ہو اور بہت زیادہ کثرت سے ہو ،تو جائز نہیں اور اگر مسجد کے آداب کاخیال رکھا جائے اور سال میں ایک دو بار ہو ،تو حرج نہیں۔البتہ اس عمل سے بچنا ہی بہتر ہے،کہ مساجد عبادات کے لئےہیں۔
مساجدمیں محفل نعت کا پروگرام ہوتا… | صرف و نحو سوال جواب