متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کسی عذر کی وجہ سے چند افراد کی جماعت نکل گئی ہو،تو وہ مسجد میں اپنی جماعت کروا سکتے ہیں،کسی نے کہا کہ ایک جماعت ہو جانے کے بعد دوسری جماعت کروانا درست نہیں ہے۔
11 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
اگر ان افراد میں امامت کے لائق کو ئی شخص موجود ہو تو،اذان کے بغیر دوبارہ جماعت کروانے میں کوئی حرج نہیں،البتہ اس میں یہ ضروری ہےکہ جماعت اولی کی طرز پر محراب میں کھڑے ہوکر جماعت نہیں کروائی جا سکتی،بلکہ محراب سے ہٹ کر کراوئی جائے۔