Logo
ہماری طرف ایک پیر صاحب ہیں،انہوں نے ایک مسجد تعمیر کروائی تھی،اب اسی مسجد میں انہوں نے اسکول بھی کھول لیا ہے،جس میں با قاعدہ ٹیچرز آتی ہیں ،فیس لی جا تی ہے۔کیا مسجد میں اس طرح اسکول کھلونا جائز ہے؟