Logo
بسا اوقات گھر میں دعوت کے موقع پر ،نماز کا وقت ہونے پر کہا جاتا ہے،کہ اتنے لوگ موجود ہیں،یہی پر جماعت کروا لیتے ہیں،جبکہ مسجد بھی کچھ فاصلے پر ہے،پوچھنا یہ ہے کہ مسجد کی جماعت چھوڑ کر گھر میں جماعت کروا سکتےہیں؟