سوال1 جواب

نماز کے بعد جائے نماز کو فولڈ کرنا ضروری ہے؟

مفتی محمد شعیب عباسی11 جون، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

ضروری تو نہیں،البتہ بہتر ہے کہ نماز پڑھنے کے بعد جب جائے نماز کی ضرورت نہ رہے،تو اسے فولڈ کر دیا جائے۔
نماز کے بعد جائے نماز کو فولڈ کرنا… | صرف و نحو سوال جواب