متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز جنازہ میں اگر تکبیریں چھوٹ جائیں لیٹ آنے کی وجہ سے تو کیا کریں؟
3 جولائی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
جس شخص کی نماز جنازہ کی کچھ تکبیریں چھوٹ جائیں تو وہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد بقیہ تکبیر کہے اور اس میں ثناء اور درود بھی کہے۔
لیکن اگر اندیشہ ہو کہ ثناء اور درود پڑھیں گے تو جنازہ اٹھا لیا جائے گا تو اس صورت میں ثناءاور درود چھوڑ دیں اور صرف تکبیر کہ لیں، نماز ہو جاۓ گی ۔