Logo
گھڑی میں ٹائم خراب ہونے کی وجہ سے ،اذان نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی دے دی،لیکن اذان کے دوران ہی نماز کا ٹائم ہوگیاتھا،اب یہ اذان دوبارہ دی جائے یا پہلی اذان کافی ہے۔