متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
بعض لوگ جماعت کے بعد بلند سے ذکر کر تے ہیں ،جس سے بعد میں نماز پڑھنے والوں کو بھی آزمائش ہوتی ہے،کیا نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا درست ہے؟
29 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے،البتہ اتنی بلند آواز کرنا ،جس سے دوسرے نمازیوں کو آزمائش کا سامنا ہو،جائز نہیں۔