متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
میں نے کسی کتاب میں پڑھا ہے،کہ نماز کے بعد مقتدیوں کا آپس میں سلام کرنا بدعت ہے،کیا یہ درست ہےاور کیا نماز کے بعدمصافحہ نہیں کرنا چاہیئے؟
21 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
سلام و مصافحہ کرنا سنت ہے،نیز نماز وں کے بعد بھی سلام ومصافحہ کرنا جائزو مستحب ہے۔کتب میں جہاں اس عمل کو بدعت کہا گیا ہے،اس سے مرادبدعت ِ حسنہ ہے۔