Logo
ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا،اس نے قراءت پڑھنے میں غلطی کی،تو قریبی شخص نے اسے غلطی بتائی،اُس نے غلطی درست کر لی،تو کیا نماز درست ہوئی۔