متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کسی شخص نے نماز کے دوران دانتوں میں پھنسا ریشہ نگل لیا ،تو نماز کا کیا حکم ہوگا۔
2 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
اگر وہ ریشہ چنےکے دانے کی مقدار کے برابر یا اس سے زیادہ ہو تو نماز ٹوٹ جائے گی۔اور اگر وہ چنے کی مقدار سے کم ہو تو ایسی صورت میں نماز نہیں ٹوٹے گی،مگر ایسا کرنا مکروہ ہے،البتہ اگر معمولی مقدار میں ہواور بغیر نگلے حلق سے نیچے اتر گیا ،تو کوئی حرج نہیں۔