Logo
رمضان المبارک میں وتر پڑھتے ہوئے ،امام صاحب تکبیر قنوت کہنا بھول گئےاور رکوع کر لیا،کسی مقتدی نے لقمہ دیا ،تو امام صاحب واپس قیام کی طرف آئے ،پھر قنوت پڑھی اور آخری میں سجدہ سہو کر لیا،تو کیا یہ نماز درست ہوئی۔