متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز پڑھتے ہوئے ،زبان پرکوئی چیز محسوس ہوئی،پھر اسے نگل گئے ،تو کیا حکم ہوگا؟
30 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز پڑھتے ہوئے،منہ کے باہر سے کچھ چیز کھائی ،اگرچہ وہ تل کے برابر ہی کیوں نہ ہو،اس سے نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر منہ کے اندر ہی موجود تھی اور اُسے نگل گئے،تو اب دیکھا جائےگاکہ ،اگر وہ چیز چنے کے برابر یا اس سے زیادہ ہو ،تو نماز ٹوٹنے کا حکم ہوگا اور اگر کم ہو ،تو نماز ہو جائے گی،لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے۔