Logo
ایک شخص کہتا ہے کہ نماز میں اردو زبان میں جو نیت کی جاتی ہے،وہ نہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہےاور نہ ہی کسی صحابی سے،لہذا یہ بدعت ہے اور اس طرح نیت کرنا جائز نہیں۔