متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز کے بعد رکعتو ں میں شک ہو ،تو کیا نماز دوبارہ پڑھی جائے گی۔
22 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز پوری ہونے کے بعد رکعات میں شک ہونے کا کوئی اعتبار نہیں،لہذا ادا کی گئی نماز درست ہے،اُسے لوٹانے کی بھی ضرورت نہیں۔