متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
بعض لوگ نماز میں بہت جلدی جلدی رکوع و سجود کرتے ہیں،تو کیا اُن کا اس طر ح نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
30 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز کے ہر ایک رکن میں ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار ٹھہرنا واجب ہے،اسے تعدیل ارکان کہا جاتا ہےاور یہ نماز کے واجبات میں سےہے،لہذا اگر کوئی جان بوجھ کر اسے ترک کرتا ہے ،تونماز واجب الاعادہ اور بھولے سے ترک ہو ،تو سجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائے گی اور سجدہ سہو نہیں کیا ،تو نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی۔